پاکستان سپر لیگ 8 کی افتتاحی تقریب جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ پہلی دفعہ اقدام اٹھایا جارہا ہےکہ پی ایس ایل کا افتتاح ملتان سے ہوگا۔ پی ایس ایل کا پہلا میچ دفاعی چمپیئن لاہور قلندر اور سیزن 7کا فائنل کھیلنے والی ٹیم ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل میچ لاہور کے قدافی اسٹیڈیم میں کرانے کی تجویز ہے جس پر غور کیا جارہا ہےلیکن فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔
پی ایس ایل کے باقی تمام میچز کراچی لاہور اور ملتان کے علاوہ پنڈی میں بھی کرائیں جائیں گے۔
PSLکی تمام ٹیمیں ۹ فروری کو اکٹھی ہوں گی اورمیچز کا اغاز۱۳ فروری سے ہوگااور جب کہ فائینل ۱۹ مارچ کو کھیلا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment