Subscribe Us

https://www.youtube.com/channel/UCeFPHUFh_kjwwkqLh2AcCkw

Breaking

Tuesday, 11 October 2022

Five things you should never search on Google

 


Five things you should never search on google!

Friends,you all know that from food recipe to online banking,get information to even buying medicine, everyone googles it.

But what most people forget is that Google is just an online platform where you find websites that provide you with the information you need. Google doesn’t have any content of its own, so not everything you search on Google is necessarily accurate. In most cases Google can be very helpful in finding your item.

However, sometimes it can work against you but we have compiled a list of things you should avoid Googling.

1-Physical diseases 

First let’s talk about your health concerns. There are many websites that do not specialize in the causes of  physical ailments , so most of these websites are not run by professionals. If you have a health complaint, don’t ask dr.Google, make an oppointment with your real doctor.

2-Professions and necessities of criminal 

It can be quite dangerous and serious for you. Lest you start looking for ways to make a bomb or something sensitive like that.

However, you should keep in mind that sensitive security and drug enforcement agencies are always tracking those who search for this type of content on the internet or in the real world. Your IP adress can be a missile in their database.

3-Dangerous diseases like Cancer 

There are some diseases about which the less you know,the  more you can live a peaceful life. There are many types of this disease and most of them present with different symptoms.

4-Your name

It is not a big secret,many questions arise about our privacy on the internet. If you try to Google your name, you can suffer from it like bad pictures and irrelevant information etc.

5-Birth of a child 

You may have seen scenes in movies where women are screaming loudly in childbirth and doctors are trying to calm them down. It also feels really stressful and dangerous in the film, but the birth scene is actually disturbing, for women, watching such videos can be dangerous and even discourage them from having children.

وہ پانچھ چیزیں جو آپ کو کبھی گوگل پر تلاش نہیں کرنی جاہیے۔

دوستوں ہم سب کھانوں کی ترکیبوں سے لے کر آن لائین بینکنگ معلومات حاصل کرنے یہاں تک کہ دوئیاں خریدنے تک کے لیے  گوگل کا ستعمال کرتے ہیں۔ 

لیکن ہم میں سے اکثر لوگ بھول جاتے ہیں کہ گوگل صرف ایک معلوماتی پلیٹ فارم ہے جہاں کوئی ویب سائٹ ڈھونڈ کر اپنی مراد سے متعلقہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل کے پاس اپنا کوئی مواد نہیں ہوتا، گوگل پر جتنا بھی مواد موجود ہے وہ عام لوگوں کا مرتب کردہ ہےجس کے صحیح اور غلط کا اعتبار نہیں ہے مثلا ڈاکٹری معلومات لکھنے والا واقعی کوئی ڈاکٹر ہے یا موچی۔ بعض اوقات گوگل آپ کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے اور بعض اوقات آپ گوگل پر سرچ کردہ معلومات سے بہت پڑا نقصان بھی اٹھا سکتے ہیں۔لیکن یہاں نیچے ایسی پانچھ چیزوں کی لسٹ مرتب ہے جس کو پڑھ کر آپ اپنے آپ کو کسی بھی بڑے نقصان سے پچا سکتے ہیں۔

۱- جسمانی بیماریاں

سب سے پہلے بات کرتے ہیں ان ویب سائیٹ کی جو گوگل پر موجود ہیں جن پر ہم جیسے عام لوگ جا کر جسمانی بیماریوں کے علاج سے متعلق معلومت حاصل کرتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ ویب سائیٹ ایسی ہوتی ہیں جو پیشہ ورانہ افراد کے ہاتھوں نہیں چل رہی ہوتی بلکہ ان پر موجود معلومات بعض اوقات آپ کی بیماری میں مزید اضافے کا باعث بن سکتی ہیں۔ اس لیے اگر آپ کو بیماری کے علاج میں مدد لینی ہے تو آپ اپنے حقیقی ڈاکٹر سے رجوع کریں ڈاکٹر گوگل سے نہ پوچھیں۔

۲- پیشہ ور مجرموں کی ضروریات کی چیزیں

یہ آپ کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اگر آپ ایسی چیزیں گوگل پر سرچ کریں جو مجرمان استعمال کرتے ہیں ۔ مثلا آپ گوگل پر بم بنانے کا طریقہ سرچ کرنے بیٹھ جائیں ۔ ایسے لوگوں کو سیکیورٹی ادارے یا منشیات کی روک تھام والے ادارے انٹرنیٹ یا باہر کوئی دنیا میں پیچھا کرتے ہیں۔

۳-خطرناک بیماریاں جیسے کینسر

دوستوں کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کی معلومات آپ کو نہ ہی معلوم ہو تو آپ کے لیے بہتر ہوتا ہے اور آپ کی زندگی بھی پرسکون اور اچھی گزرتی ہے۔ کینسر ایک لا علاج بیماری ہے جس کا  ابھی تک کوئی علاج نہیں مل پایا ہے۔

۴-آپ کا نام The 

یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ ہماری پریویسی سے متعلق بہت زیادہ سوال اٹھتے رہتے ہیں انٹرنیٹ پر۔ آپ کا گوگل پر اپنا نام سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک اور حساس ہو سکتا ہے ۔مثلا بری تصاویر غیر ضروری معلامات وغیرہ وغیرہ۔

۵-بچے کی پیدائش

آپ میں سے اکثر لوگوں نے ایسے فلمی سین دیکھے ہوں گے جس میں عورت اپنے بچے کو جنم دے رہی ہوتی ہے اور ڈاکٹر انہیں اس تکلیف کو برداشت کرنے اور پر سکون رہنے کی تلقین کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ واقعی بہت تکلیف دہ عمل ہوتا ہے لیکن خواتین کے لیے ایسی ویڈیوز یا تصاویر خطرناک بلکہ حوصلی شکنی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔یب


1 comment: