Subscribe Us

https://www.youtube.com/channel/UCeFPHUFh_kjwwkqLh2AcCkw

Breaking

Thursday, 27 October 2022

پاکستان کس صورت میں سیمی فائنل کھیل سکتا ہے؟

  آج بتادیخ ۲۷ اکتوبر پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ تھا جس میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 8 کھیلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20اوروں میں 130رنز اسکور کیے جس کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوروں میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنا سکی جس کے بعد زمبابوے جیسی چھوٹی ٹیم نےبہت ہی سنسنی خیز مقابلے کے بعد یہ میچ ایک رنز کی بدولت اپنے نام کر لیا۔

پاکستان کس صورت میں سیمی فائنل کھیل سکتا ہے؟

اگر پاکستان کو ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنا ہے تو شرط یہ ہے انڈیا جنوبی افریقہ کو ہرا دے اور پاکستان اپنے اگلے تینوں میچزجیت جائے کیوں کہ جنوبی افریقہ کے پانچ پوائنٹس ہونگے نیدرلینڈز سے جیتنے کے بعد اگرچہ 
پاکستان  بھی انکو ہرا دیتا ہے۔ بھارت اب جان بوجھ کر ہارے گا 2019 ون ڈے ورلڈکپ کی طرح تاکہ پاکستان کو سمی فائنل کی  جانب نہ آنے دے۔

1 comment: